پ
Appearance
پ غیر ہائیہ صدائیہ مسدودہ مصمتہ ، اردو حروف تہجی کی صحیح ترتیب میں پانچواں (ا، آ، ب، بھ، ب)، فارسی حروف تہجی میں تیسرا، دیو ناگری رسم الخط کا اکیسواں اور اس کے دہ لبی حروف میں سے پہلا مصمتہ ؛ یہ اردو کا بنیادی صوتیہ ہے اور کلمے کے شروع ، وسط اور آخر میں آتا ہے ۔
عدد
[ترمیم]- حساب جمل میں اِس کے عدد 2 ہیں۔