مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 |وثق 4 |وثق 5 | وثق 6 |

وثائق

وثق 1
وثق 2020ء
وثق 2021ء
وثق 2022ء
وثق 2023ء
وثق 2024ء
موجودہ

السلام علیکم حسن، امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ کیا آپ غیر مستعمل فائلوں کی جانب وقتا فوقتا دھیان دے سکتے ہیں؟ اس میں حد سے زیادہ فائلیں ہیں جن پر اجازت نامہ موجود نہیں ہے اور کئی ایک ایسی ہیں جو ویکی ذخائر پر موجود ہیں اور کچھ ایسی تصاویر بھی ہیں جو فاضل ہیں۔ بہرصورت اس ویکی کے لیے غیر ضروری اور نقصان دہ اور اس طرح کی فائلوں کا حذف ہونا لازمی ہے۔ بدقسمتی سے اردو ویکیپیڈیا اسا معاملے میں بہت سست رفتار سے چل رہا ہے اور اس کی کئی ایک وجوہات ہیں جن پر میرا خیال ہے کہ الگ سے گفتگو ہونی چاہیے۔ اگر کسی فائل کے بارے آپ کا خیال ہو کہ اس کا یہاں ہونا ضروری ہے تو مجھ سے ضروری مشورہ کریں۔ شکریہ۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:17، 13 جولائی 2024ء (م ع و)

زمرہ:نامعلوم کاپی رائٹ کی حامل تصویریں میں کئی ایک زمرے ہم نے بنا رکھے ہیں جن میں آپ الگ الگ سے دیکھ سکتے ہیں۔ پلک میں مجموعی حذف شدگی کا ماڈیول ہے جس سے بیک وقت حذف کرنے میں آسانی ہوگی۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:25، 13 جولائی 2024ء (م ع و)
وعلیکم السلام عافی صاحب۔ امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گے۔ میرے خیال میں آپ کی تجویز بالکل درست ہے کہ غیر ضروری یا غیر مستعمل فائلوں کو ویکیپیڈیا سے حذف کیا جائے تاکہ ویکیپیڈیا کی کارکردگی اور سرعت بہتر ہو سکے۔ میں اس پر کام کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ آپ کو اگاہ کرتا ہوں. حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09، 13 جولائی 2024ء (م ع و)

درخواست

[ترمیم]

السلام علیکم! بھائی حسن صاحب امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔ میں نے آپ کے صفحہ سے ترمیم بحال کرنے والا جاوا اسکرپٹ اپنے صفحہ پر محفوظ کیا تھا۔ لیکن میرا آپشن نہیں آیا ۔کیا آپ اس میں میری مدد کر سکتے ہیں ۔ شکریہ محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16، 15 اگست 2024ء (م ع و)

وعلیکم السلام طاہر بھائی۔ الحمدللہ۔ امید کرتا ہوں آپ بھی خیریت سے ہوں گے۔ جاوا مقامی طور پر کام نہیں کرتا ہے۔ ابھی میں نے درست کر دیا ہے۔ آپ اس کے مطابق اس کو محفوظ کر لیں گے تو کام کرنے لگے گا۔ اگر نہیں کام کر رہا ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اسلام سے متعلق آپ کے کام کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:28، 15 اگست 2024ء (م ع و)

A2K Monthly Report for July 2024

[ترمیم]

Dear Wikimedian,

We are excited to share our July newsletter, highlighting the impactful initiatives undertaken by CIS-A2K over the past month. This edition provides a detailed overview of our events and activities, offering insights into our collaborative efforts and community engagements and a brief regarding upcoming initiatives for next month.

In the Limelight- NEP Study Report
Monthly Recap
Coming Soon - Upcoming Activities

You can access the newsletter here.
To subscribe or unsubscribe to this newsletter, click here.

Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:03، 28 اگست 2024ء (م ع و)

A2K Monthly Report for August 2024

[ترمیم]

Dear Wikimedians,

We are excited to present our August newsletter, showcasing the impactful initiatives led by CIS-A2K throughout the month. In this edition, you'll find a comprehensive overview of our events and activities, highlighting our collaborative efforts, community engagements, and a sneak peek into the exciting initiatives planned for the coming month.

In the Limelight- Doing good as a creative person
Monthly Recap
  • Wiki Women Collective - South Asia Call
  • Digitizing the Literary Legacy of Sane Guruji
  • A2K at Wikimania
  • Multilingual Wikisource
Coming Soon - Upcoming Activities
  • Tamil Content Enrichment Meet
  • Santali Wiki Conference
  • TTT 2024

You can access the newsletter here.
To subscribe or unsubscribe to this newsletter, click here.

Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:52، 26 ستمبر 2024ء (م ع و)

A2K Monthly Report for September 2024

[ترمیم]

Dear Wikimedian,

We are thrilled to share our September newsletter, packed with highlights of the key initiatives driven by CIS-A2K over the past month. This edition features a detailed recap of our events, collaborative projects, and community outreach efforts. You'll also get an exclusive look at the exciting plans and initiatives we have in store for the upcoming month. Stay connected with our vibrant community and join us in celebrating the progress we’ve made together!

In the Limelight- Santali Wiki Regional Conference 2024
Dispatches from A2K
Monthly Recap
  • Book Lover’s Club in Belagavi
  • CIS-A2K’s Multi-Year Grant Proposal
  • Supporting the volunteer-led committee on WikiConference India 2025
  • Tamil Content Enrichment Meet
  • Experience of CIS-A2K's Wikimania Scholarship recipients
Coming Soon - Upcoming Activities
  • Train-the-trainer 2024
  • Indic Community Engagement Call
  • A2K at Wikimedia Technology Summit 2024

You can access the newsletter here.
To subscribe or unsubscribe to this newsletter, click here.

Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:17، 10 اکتوبر 2024ء (م ع و)