مندرجات کا رخ کریں

رضوان واسطی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رضوان واسطی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور
وفات سنہ 2011ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستان
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اداکاری ، صداکاری
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید رضوان واسطی { انگریزی: Syed Rizwan Wasti , پیدائش 1937ء تا وفات2011ء (عمر 73–74) } ریڈیو پاکستان کراچی کے معروف ریڈیو نیوز براڈکاسٹر اور فلم اور ٹیلی ویژن اداکار تھے.[1][2]

ابتدائی زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

رضوان واسطی لاہور میں پیدا ہوئے لیکن ان کا خاندان کراچی منتقل ہوا جہاں انھوں نے اپنے بیچلر کی قانون کی ڈگری سندھ مسلم لا کالج کراچی سے مکمل کی ۔ [1] وہ سب سے پہلے کام کے لیے ریڈیو پاکستان ایک انگریزی نیوز براڈکاسٹر کے طور پر 1960ء میں گئے میں جہاں انھوں نے ابتدائی طور پر صداکاری اور اس کے رموز سیکھے .[3] اس کے بعد وہ ادا کاری کی طرف مائل ہو گئے اور پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈراما سیریلز میں 1970ء اور 1980ء کے عشرے کے دوران اداکاری کی.[1]

ٹیلی ویژن پروگرام

[ترمیم]
  • Khuda Ki Basti (1969-1974)[1]
  • Afshan (TV drama serial)
  • Shama (TV drama serial), as 'Judge Akhtar Hussain'[3][1]
  • Aabgeenay (TV drama serial)[3]
  • Aagahi (TV drama serial)[3]
  • Lap of Actress (TV Film)
  • دوسرا آسمان (ڈراما سیریز)

آخری ایام

[ترمیم]

ٹیلی ویژن اداکار رضوان 24 جنوری 2011ء میں 73 سال کی عمر میں فوت ہوئے۔ ان کے لواحقین میں ان کی شریک حیات اداکارہ طاہرہ واسطی، دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ Sohail Khattak (January 26, 2011)۔ "Actor, presenter Syed Rizwan Wasti dies"۔ The Express Tribune newspaper۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2017 
  2. Rizwan Wasti as a radio news broadcaster on Radio Pakistan website[مردہ ربط], Retrieved 13 June 2017
  3. ^ ا ب پ ت ٹ اداکار رضوان واسطی ، ڈان اخبار میں شائع 25 جنوری 2011 کے اخذ کردہ بتاریخ 13 جون 2017