مندرجات کا رخ کریں

مائیکروسافٹ سرفیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Microsoft Surface
Various Microsoft Surface devices
ترقی دہندہمائیکروسافٹ
ادارہPegatron[1]
قسمFoldable smartphone، ٹیبلٹ کمپیوٹرs, 2-in-1 detachables, لیپ ٹاپs, all-in-one PCs, interactive whiteboards
آپریٹنگ سسٹمونڈوز 11
ونڈوز 10
Windows 8.x (Surface 3, Surface Pro, Surface Pro 2, Surface Pro 3)
Windows RT (Surface & Surface 2)
اینڈروئیڈ (Surface Duo)
انپٹٹچ سکرین، stylus, touchpad، کمپیوٹر کی بورڈ
ویب سائٹwww.microsoft.com/surface/

مائیکروسافٹ سرفیس ٹچ اسکرین پر مبنی ذاتی کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور انٹرایکٹو وائٹ بورڈز کا ایک سلسلہ ہے جسے مائیکروسافٹ نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے، جو مائیکروسافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم چلاتا ہے، سرفیس ڈو کے علاوہ، جو اینڈرائیڈ پر چلتا ہے۔

تنقید

[ترمیم]

مائیکروسافٹ کے سرفیس کمپیوٹر مہنگے ہونے کے باعث تنقید کی زد میں رہتے تھے۔ نئے ورڑن اگرچہ سستے ہیں لیکن ان کاہارڈ وئیر کم کر دیا گیا ہے، ا س لیے ان میں قیمت کا تناسب بالکل پرانا ہی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Iain Thomson (جون 20, 2012)۔ "Pegatron named as Microsoft Surface fondleslab foundry"۔ The Register۔ ستمبر 25, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

[ترمیم]