فون لنک
Microsoft Windows
سسٹم کے اجزا
|

3165

مفت
حاصل کریں

آپ کو اپنے فون سے محبت ہے، بالکل اسی طرح آپ کے کمپیوٹر کو بھی ہے۔ ان تمام چیزوں تک براہ راست اپنے کمپیوٹر سے فوری رسائی پائیں جو آپ کو اپنے فون میں پسند ہیں۔ اپنے اینڈرائڈ فون اور کمپیوٹر کو باہم مربوط کرکے متنی پیغامات کا جواب دیں، کالیں ملائیں اور وصول کریں*، اپنی اطلاعات دیکھیں، اور مزید بہت کچھ۔ خود اپنے آپ کو تصاویر ای میل کرنا اب ماضی کا قصہ بنائیں کیونکہ آپ اپنی پسندیدہ تصاویر کا اپنے فون اور کمپیوٹر کے مابین اشتراک کرتے ہیں۔ اپنے فون کو چھوئے بغیر تصاویر کو کاپی کریں، ان کی تدوین کریں، حتی کہ انہیں اپنے فون اور کمپیوٹر کے مابین گھسیٹیں اور چھوڑیں۔ **چنیدہ  Microsoft  Duo، Samsung  ، اور   HONOR   فونز  میں  اپنی  پسندیدہ  موبائل  ایپس  تک  اپنے  کمپیوٹر  سے   رسائی پائیں۔  وائرلیس  طور پر  اپنے فون  سے اپنے کمپیوٹر  پر فائلیں  گھسیٹ  کر ڈراپ  کریں  اور  اپنا  کام  بلا رکاوٹ  جاری  رکھیں  ( آپ  اس کے برعکس  بھی کر سکتے ہیں)۔ 'فون لنک' ایپ کی سیٹنگوں میں "فیڈ بیک بھیجیں" کو منتخب کرکے ہمیں بتائیں کہ آپ آئندہ کونسے فیچرز دیکھنا چاہیں گے۔ آلات کے مابین تجربات کے کام کرنے کے لئے لازمی ہے کہ آپ اپنے اینڈرائڈ فون کو (جس پر Android 7 یا اس سے اوپر کا ورژن چل رہا ہو) بذریعہ 'فون لنک' اپنے کمپیوٹر سے مربوط کریں۔ * کالیں کرنے کے لئے بلوٹوتھ استعداد والا Windows 10 کمپیوٹر درکار ہوتا ہے۔ ** گھسیٹ کر ڈراپ کرنے، فون سکرین اور ایپس سب کو موازن اینڈرائڈ آلہ درکار ہوتا ہے (aka.ms/phonelinkdevices)۔ متعدد ایپس والے تجربے کے لئے Windows 10 کمپیوٹر درکار ہوتا ہے جس پر مئی 2020 یا اس سے آگے کی تازہ کاری ہو اور کم از کم 8GB کی RAM موجود ہو، اور آپ کے اینڈرائڈ آلے پر لازماً Android 11.0 چل رہی ہو۔ ​
آپ کو اپنے فون سے محبت ہے، بالکل اسی طرح آپ کے کمپیوٹر کو بھی ہے۔ ان تمام چیزوں تک براہ راست اپنے کمپیوٹر سے فوری رسائی پائیں جو آپ کو اپنے فون میں پسند ہیں۔ 

اپنے اینڈرائڈ فون اور کمپیوٹر کو باہم مربوط کرکے متنی پیغامات کا جواب دیں، کالیں ملائیں اور وصول کریں*، اپنی اطلاعات دیکھیں، اور مزید بہت کچھ۔ 

 خود اپنے آپ کو تصاویر ای میل کرنا اب ماضی کا قصہ بنائیں کیونکہ آپ اپنی پسندیدہ تصاویر کا اپنے فون اور کمپیوٹر کے مابین اشتراک کرتے ہیں۔ اپنے فون کو چھوئے بغیر تصاویر کو کاپی کریں، ان کی تدوین کریں، حتی کہ انہیں اپنے فون اور کمپیوٹر کے مابین گھسیٹیں اور چھوڑیں۔ 

**چنیدہ  Microsoft  Duo، Samsung  ، اور   HONOR   فونز  میں  اپنی  پسندیدہ  موبائل  ایپس  تک  اپنے  کمپیوٹر  سے   رسائی پائیں۔  وائرلیس  طور پر  اپنے فون  سے اپنے کمپیوٹر  پر فائلیں  گھسیٹ  کر ڈراپ  کریں  اور  اپنا  کام  بلا رکاوٹ  جاری  رکھیں  ( آپ  اس کے برعکس  بھی کر سکتے ہیں)۔ 

 'فون لنک' ایپ کی سیٹنگوں میں "فیڈ بیک بھیجیں" کو منتخب کرکے ہمیں بتائیں کہ آپ آئندہ کونسے فیچرز دیکھنا چاہیں گے۔ 

 آلات کے مابین تجربات کے کام کرنے کے لئے لازمی ہے کہ آپ اپنے اینڈرائڈ فون کو (جس پر Android 7 یا اس سے اوپر کا ورژن چل رہا ہو) بذریعہ 'فون لنک' اپنے کمپیوٹر سے مربوط کریں۔ 

 * کالیں کرنے کے لئے بلوٹوتھ استعداد والا Windows 10 کمپیوٹر درکار ہوتا ہے۔ 

 ** گھسیٹ کر ڈراپ کرنے، فون سکرین اور ایپس سب کو موازن اینڈرائڈ آلہ درکار ہوتا ہے (aka.ms/phonelinkdevices)۔ متعدد ایپس والے تجربے کے لئے Windows 10 کمپیوٹر درکار ہوتا ہے جس پر مئی 2020 یا اس سے آگے کی تازہ کاری ہو اور کم از کم 8GB کی RAM موجود ہو، اور آپ کے اینڈرائڈ آلے پر لازماً Android 11.0 چل رہی ہو۔ ​
10/2/2018 9:00:00 AM
7/1/2024 11:51:45 PM
https://go.microsoft.com/fwlink/?LinkId=529064
https://go.microsoft.com/fwlink/?LinkId=521839