انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

خواتین اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے (یونیسکو) نے بتایا ہےکہ افغانستان میں طالبان حکمرانوں کے اقدامات نے گزشتہ دو دہائیوں میں تعلیم کے شعبے میں ہونے والی تیزرفتار پیش رفت کو ضائع کر دیا ہے جس سے ایک پوری نسل کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔

دیگر خبریں

امن اور سلامتی اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے مقبوضہ مغربی علاقے میں فلسطینی گاؤں پر ہلاکت خیز حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
انسانی امداد اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے سوڈان کی حکام کی جانب سے چاڈ کے ساتھ ادرے کا سرحدی راستہ دوبارہ کھولے جانے کی خبر کا خیرمقدم کیا ہے۔ اس راستے سے بڑے پیمانے پر انسانی امداد کو سوڈان پہنچانے میں مدد ملے گی جہاں لاکھوں لوگ قحط کی زد میں ہیں۔

یو این ریڈیو

    دھوکہ دہی کے نیٹ ورک: کام کرنے والے ملزم یا معصوم؟

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    تخلیق کاروں کے مصنوعی ذہانت کے بارے میں تحفظات جانیے