مندرجات کا رخ کریں

بندرگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بندرگاہ، بحری جہازوں کو وصول کرنے اور کھیپ کو منتقل کرنے کی ایک سہولت ہے۔

فائل:Karachi Port 3.jpg
کراچی کی بندرگاہ

بندرگاہ عموماً بحر، سمندر، دریا یا جھیل کے کنارے واقع ہوتی ہے۔ بندرگاہوں پر کھیپ کے لیے ضروری ساز و سامان اور آلات موجود ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]