ترتیل
Appearance
قرآن مقدس |
---|
متعلقہ مضامین |
ایک اسم مصدر جو کیفیت کو بیان کرتا ہے، حروف کی زبر زیر پیش کا لحاظ رکھتے ہوئے صاف طور پر آہستہ ادائیگی کا عمل۔[1]ترتیل ایک قرآنی اصطلاح، جس کا مطلب ہے، قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا۔[2] قرآن کو ترتیل سے پڑھنے کا حکم خود قرآن میں موجود ہے۔
” | وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلاً، اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف پڑھا کر )[3] | “ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ترتیل کے معنی"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2018
- ↑ امام احمد رضا خان، احکام ترتیل، صفحہ 19
- ↑ قرآن مقدس،سورہ مزمل، آیت4