جیم (حرف)
Appearance
(ج سے رجوع مکرر)
جیم | ||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ||||||||||||
صوتی نمائندگی | ɡ, ɣ, d͡ʒ, ʒ, ɟ | |||||||||||
حروف تہجی درجہ | 3 | |||||||||||
عددی قیمت | 3 | |||||||||||
فونیقی کے الفبائی مشتقات | ||||||||||||
|
اردو حروفِ تہجی کا ساتواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا چھٹا اور عربی کا پانچواں حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 3 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ج | ـج | ـجـ | جـ |
عبرانی
[ترمیم]عبرانی رسم الخط میں حرف گِیمَل (عبرانی: גִּימֶל، نقحر: گِیمٙل) پایا جاتا ہے۔ جدید عبرانی میں اس کی آواز گاف حرف کے برابر ہے۔ جدید عبرانی میں جیم آواز کی نمائندگی یا نقل حرفی گیمل اور گرش (عبرانی: גֶּרֶשׁ، نقحر: گٙرٙش) حرکت (یعنی ג׳) کے ساتھ کی جاتی ہے۔
حرف | ג | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | HEBREW LETTER GIMEL عبرانی حرف گیمل | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1490 | U+05D2 |
یو ٹی ایف-8 | 215 146 | D7 92 |
عددی حرف حوالہ | ג | ג |
حرف | ج | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER DJEEM عربی حرف جیم | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1580 | U+062C |
یو ٹی ایف-8 | 216 172 | D8 AC |
عددی حرف حوالہ | ج | ج |