15 نومبر
Appearance
13 نومبر | 14 نومبر | 15 نومبر | 16 نومبر | 17 نومبر |
واقعات
[ترمیم]- 1951ء – ڈیرہ غازی خان کی تحصیل سنگھڑ کا نام تونسہ شریف رکھا گیا تھا۔ آج بھی پرانے دور کے بزرگ خاص کر بیٹ والے لوگ تونسہ کو سنگھڑ کے نام سے بلاتے ہیں
- 1972ء – پاکستان نے مشرقی جرمنی کو تسلیم کر لیا?[1]
- 1999ء – نواز شریف حکومت کی برطرفی عدالت میں چیلنج? [1]
- 2000ء – پختون جرگے نے ڈیورنڈ لائن کے اطراف آزادانہ نقل وحمل کا مطالبہ کیا? [1]
- 2001ء – پاکستان اور امریکا کے درمیان ساٹھ کروڑ ڈالر کا معاہدہ? [1]
- 2002ء – آئین جزوی طور پر بحال ہوا [1]
ولادت
[ترمیم]- 1862ء – گرہارٹ ہاپٹمن، جرمن ناول نگار، ڈراما نگار اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1946ء)
- 1874ء – اگسٹ گروٹ، ڈنمارکی حیوانیات دان اور فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1949ء)
- 1886ء – رینے گینوں، فرانسیسی نژاد مصری فلسفی اور مصنف (و۔ 1951ء)
- 1891ء – رومیل، جرمن فیلڈ مارشل (و۔ 1944ء)
- 1951ء – بیورلی ڈ 'ینجیلو، امریکی اداکارہ و گلوکارہ
- 1986ء – ثانیہ مرزا، بھارتی ٹیسن کھلاڑی
- 1951ء - احسان سہگل، نیدرلینڈ میں مقیم اردو کے شاعر ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔
- 1944ء - حامد ناصر چٹھہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔
- 1886ء - رینے گینوں، مسلم دانشور اور ماہر ما بعد الطبیعیات تھے۔
- 1944ء - سلیم ناصر، نامور ڈراما و فلمی اداکار تھے۔ وہ مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔
- 1974ء - عباد اللہ، پاکستانی سیاست دان ہیں.
- 1969ء - عزیز رویش، افغانستان سے ایک سماجی کارکن، استاد اور مصنف ہے۔
- برطانوی ہند کا پرچم 1869ء - عنایت اللہ دہلوی، اردو زبان کے معروف مصنف، ناول نگار، ڈراما نویس، مترجم اور افسانہ نگار تھے۔
- 1932ء - قوی خان، پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار ہیں۔
- 1935ء - محمود عباس، معروف فلسطینی سیاست دان
- 1953ء - ملیحہ لودھی، پاکستانی سفارت کار، فوجی تزویر کار، دانشور اور سیاسی سائنس دان ہیں۔
- 1954ء - مہ پارہ صفدر، پاکستان کی ممتاز نیوز کاسٹر
- 1920ء - ناظم پانی پتی، پاکستان کے ممتاز فلمی نغمہ نگار اور کہانی کار تھے۔
وفات
[ترمیم]- 1630ء – کپلر، جرمن ماہر فلکیات و ریاضی دان (پ۔ 1571ء)
- 1706ء – دلائی لاما ششم (پ۔ 1683)
- 1916ء – ہینرک شنگوچ، پولینڈ کا صحافی اور مصنف، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1846ء)
- 1919ء – الفرڈ ورنر، فرانسیسی نژاد سوستانی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1866ء)
- 1949ء – نتھو رام گوڈسے، موہن داس گاندھی کا قاتل (پ۔ 1910ء)
- 1959ء – چارلس تھومسن ریس ولسن، سکاٹی طبیعیات دان اور ماہرِ موسمیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1869ء)
- 1968ء – سید حمید الدین
- 1975ء – فیروز نظامی، برصغیر کے نامور فلمی موسیقار تھے۔